Main » Guestbook | [ New entry ] |
Pages: 1
1-2 of 2 messages displayed
Good Website ZR
I Love ......:love: اپنی حسین آنکھوں میں چھپا لو مجھ کو محبت اگر کرتے ہو تو چرا لومجھ کو کھونے کا اگر خوف ہے تو دل کی ہر دھڑکن میں بسا لو مجھ کو دھوپ ہو یا صحرا ہو تیرے ساتھ چلیں گے یقین نا آئے تو آزما لو مجھ کو تیرے دکھ کو سہہ لیں گے ہنس کر اپنے بدن کی چادر بنا لو مجھ کو ساحل سے پہلے چھوڑ تو نا دو گے ابھی آغازِسفر میں بتا دو مجھ کو زندگی بھی تیرے نام کر دیں گے اپنے بازو میں چھپا لو مجھ کو |
Good Website, Keep up posting new content
|
1-2